جمعہ 26 اپریل 2024

میچ جیتنے کے بعد فخر زمان کی جشن مناتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(دھرتی نیوز)لاہور قلندرز کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

Facebook Comments