منگل 07 مئی 2024

زلمی کا جارحانہ انداز میں آغاز، کامران اکمل کی 20گیندوں پر ففٹی

زلمی کا جارحانہ انداز میں آغاز، کامران اکمل کی 20گیندوں پر ففٹی

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 149رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی

ہدف کے تعاقب میں کامران اکمل نے جارحانہ انداز اپنایا اور محمد نواز کی جانب سے کرائے گئے پہلے ہی اوور میں 21 رنز بٹورے۔