پی ایس ایل 5: کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
میزبان اسلام آباد یونائیٹڈ کو اوپننگ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 وکٹ سے ہرایا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی بار پی ایس ایل کا میدان سجا ہے ۔ پی ایس ایل کے تمام میچز جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments