منگل 30 اپریل 2024

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

میچ کے لیے لاہور قلندرز نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور دلبرحسین کی جگہ عثمان شنواری جبکہ راجہ فرزان کی جگہ معاذ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

کراچی کنگز نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور مچل میک کلینیگن کی جگہ کیمرون ڈیلپورٹ دو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Facebook Comments