منگل 30 اپریل 2024

اپوزیشن لانگ مارچ ضرورکرےگی،شیخ رشید

اسلام آباد(دھرتی نیوز) اپوزیشن لانگ مارچ ضرورکرےگی،اپوزیشن کوآج کے اجلاس میں شریک ہوناچاہئے۔

 دھرتی  نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان آج نئی سیاسی زندگی کا آغازکریں گے،اپوزیشن نے سینیٹ الیکشن میں ایک سیٹ کے گردگھیراتنگ کیا،وزیراعظم نے ایک سیٹ ہارنے کے باعث اعتمادکاووٹ لینے کافیصلہ کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی،کل عمران خان کوکہاآئندہ بجٹ میں عوام کوریلیف دیاجائے،عوام کے مسائل کوحل کرنااولین ترجیح ہے

Facebook Comments