جمعہ 26 اپریل 2024

امریکی انتخابات میں پہلی بار تین ‘ٹرانس جینڈر’ افراد کامیاب
امریکا میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے ساتھ، سینیٹ، ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بھی ہوئے، جس میں پہلی بار ایسے ارکان بھی منتخب ہوئے جن کی جیت نے نئے ریکارڈز بنا دیے امریکا میں 3 نومبر کو صرف صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ نہیں کیے گئے بلکہ اسی دن امریکیوں نے سینیٹ، کانگریس اور ایوان زیریں کے نئے ارکان کے لیے بھی ووٹ ڈالے۔
2020-11-06

نوازشریف ،چودھری نثار و دیگرکےخلاف اقدام قتل کامقدمہ کی سماعت ہوئی
سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج کردیاگیا۔
2020-11-06

ٹوئٹر انتظامیہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹس پر انتباہ جاری
ٹوئٹر انتظامیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے ٹوئٹس پر ان کو انتباہی نوٹس جاری کیا ہے، ٹرمپ نے اپنے پیغامات میں صدارتی انتخابات کے نتائج سے متعلق الزامات لگائے تھے
2020-11-06

مہوش حیات نےامریکی انتخابات پررائے مانگ لی
سُپرپاورامریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات پردنیا بھرکی نظریں ہیں، کیونکہ وہاں کے بدلتے حالات کا اثردیگر ممالک کی سیاست پربھی پڑتا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے بھی امریکی انتخابات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا بدامنی کا شکارہوسکتا ہے۔
2020-11-05

امریکی انتخابات میں ایک ماہ قبل مرجانے والا امیدوار بھی کامیاب
امریکا میں 3 نومبر کو جہاں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کیے گئے، وہیں اسی دن امریکیوں نے سینیٹ، کانگریس اور ایوان زیریں کے نئے ارکان کے لیے بھی ووٹ ڈالے۔
2020-11-05

کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی
امریکا کے 46 ویں صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی میدان میں اترنے والے امریکی ریپر و گلوکار 43 سالہ کانیے ویسٹ نے انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اگلے انتخابات میں پھر سے میدان میں اترنے کا عندیہ دے دیا۔
2020-11-05

امریکی صدارتی دوڑ، فلوریڈا اور پنسلوینیا کے نتائج کا انتظار
خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن مشی گن اور وسکانسن ریاستوں میں کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس کے اگلے مکین بننے کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم صدر ٹرمپ کی ٹیم کی جانب سے بعض ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
2020-11-05

جب تک ووٹوں کی گنتی ختم نہیں ہوتی فتح کااعلان نہیں کروں گا، جوبائیڈن
تفصیلات کے مطابق پاورمیں پاور کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی الیکشن میں ٹرن آؤٹ غیرمعمولی تھا، جب تک ووٹوں کی گنتی ختم نہیں ہوتی فتح کا اعلان نہیں کروں گا۔
2020-11-05

امریکا صدارتی انتخابات، میگھن مارکل نے شاہی خاندان کی روایت توڑ دی
شاہی خاندان سے علیحدہ ہونے والی میگھن مارکل نے امریکی انتخابات میں حصہ ڈال کر شاہی خاندان کی روایت کو توڑ دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگھن مارکل وہ پہلی شاہی خاندان کی فرد بن گئیں جنہوں نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔
2020-11-05

امریکی صدارتی انتخاب: جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے
امریکا میں صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہورہا ہے امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔
2020-11-05