منگل 07 مئی 2024

نوازشریف ،چودھری نثار و دیگرکےخلاف اقدام قتل کامقدمہ کی سماعت ہوئی

نوازشریف ،چودھری نثار و دیگرکےخلاف اقدام قتل کامقدمہ کی سماعت ہوئی

 انسداددہشتگردی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران نوازشریف ،چودھری نثار و دیگرکےخلاف اقدام قتل کامقدمہ کی سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی نے نوازشریف کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا ،اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے نوازشریف، چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج کردیاگیا۔

Facebook Comments