منگل 07 مئی 2024

گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ میٹ ہنری کے ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر ہے
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ کی جانب سے کرکٹرز کی فٹنس کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی ٹیم ساﺅتھی کمر کی تکلیف سے دوچار ہیں جبکہ نیل ویگنر انجری کا شکار ہیں اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کے پاﺅں اور ہنری نکلز کی پنڈلی میں تکلیف ہے۔
1 دن پہلے

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈکے سیکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور بائیوسیکیور ماحول اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کا سفر جاری ہے اور اس سلسلے میں جنوبی افریقہ کے سیکیورٹی وفد نے آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کرکے بائیوسیکیور ماحول اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
1 دن پہلے

کانیے ویسٹ نے جولائی 2020 میں صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا
اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کرکے اس کی جگہ دوسری ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ 2024 لکھا، جس کا مقصد یہ تھا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔
1 دن پہلے

یئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ سلیکٹڈ کو گلگت بلتستان کے مسائل کا معلوم نہیں
عمران خان سوچ رہے ہیں کہ جی بی کوصوبہ بنائیں گے،آصف زرداری نے2009 میں جی بی کو عبوری صوبہ بنا دیاتھا،پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جوآپ کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے ،گلگت بلتستان کو صوبہ چاہئے،پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق دلائے گی ۔
1 دن پہلے

انگلینڈ میں چار ہفتوں کا نیا لاک ڈاؤن آج سے شروع ہوگیا ہے
تفصیلات کے مطابق نئے قواعد میں شہریوں کے گھر کے اندر یا نجی باغات میں گھل مل جانے پر پابندی ہے ، جب تک کہ کوئی بہت ضروری کام نہ ہو ،پولیس نے متنبہ کیا ہے کہ جو لوگ قواعد و ضوابط " کی خلاف ورزی کرتے ہیں ، انہیں سخت جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن 2 دسمبر کو "خود بخود ختم ہوجائے گا"۔
1 دن پہلے

اسلام آبادوزیراعظم عمران خان آج اپنی  اتحادی جماعتوں کے  اعزاز میں ظہرانہ دے رہے ہیں
طارق بشیر چیمہ نے بتایاکہ آج تک فیصلہ سازی کے کسی عمل میں شریک نہیں کیاگیا، مشاورت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی فیصلے پر اعتماد میں لیاجاتاہے ،ق لیگ وزیراعظم کے لیے اہم نہیں تو پھر ظہرانے میں جانے کا کیا فائدہ ؟
1 دن پہلے

کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا
ابوظہبی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں شریک انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کی مشہور شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔
1 دن پہلے

جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث 2 بھارتی قیدی رہا
ملک میں جاسوسی اور دہشت گردی کے کیسز میں ملوث 2 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کے سماعت پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عدالت کو رہائی سے آگاہ کیا ہے۔
1 دن پہلے

اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں تباہ کر دیا
اسرائیلی فوج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی کنارے پر وادی اردن میں واقع پورا فلسطینی گاؤں ملیا میٹ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر وادی اردن میں واقع گاؤں خربط حمسہ کو بلڈوزور اور ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا۔
1 دن پہلے

امریکی ایوان نمائندگان میں بھی ڈیموکریٹ نے سبقت حاصل کرلی
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ نے204 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ ری پبلکن پارٹی 190 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کل435 نشستیں ہیں اور گزشتہ روز ان تمام نشستوں پر انتخاب ہوئے ہیں جن کے اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ نے204 نشستیں حاصل کیں۔
1 دن پہلے