منگل 07 مئی 2024

امریکی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا شور مچ گیا
امریکی صدارتی انتخاب میں دھاندلی کےالزامات کا شور مچنے لگا۔ صدرٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کےالزامات پر شکوک وشبہات بڑھے اور مشی گن میں بائیڈن کے ووٹ اچانک ایک لاکھ 38 ہزارہونے پرسوشل میڈیا پرشور مچ گیا۔
1 دن پہلے

چین کا سی پیک منصوبوں کے باعث اہم پیشرفت کا اعتراف
تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے آغاز کے سات سال بعد متعدد منصوبے مکمل ہوئے ہیں جبکہ سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے منصوبوں سے پاکستان میں بجلی کی فراہمی میں اضافہ ہوا ہے۔
1 دن پہلے

‘بائیڈن ہوں یا ٹرمپ بھارت کو ناراض نہیں کریں گے’
پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن ہوں یاٹرمپ بھارت کوناراض نہیں کریں گے۔ دھرتی نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ امریکی عالمی فورمزپراپنی لیڈرشپ دکھا چکاہے، امریکی انتخابات کواہمیت لیڈرشپ کی وجہ سےدی جاتی ہے۔
1 دن پہلے

موسم سرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟حکومت نے کن تاریخوں پر غور شروع کر دیا
اس سے قبل وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے اسکولوں کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کورونا صورتحال کاروزانہ کی بنیاد پرجائزہ لیا جا رہا ہے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں روزانہ کوروناٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔
2 دن پہلے

عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ سمتھ نے ایسا کام شروع کردیا کہ جان کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی۔فلم کی ہدایت کاری کے فرائض بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور ادا کریں گے۔ جمائما گولڈ سمتھ فلم کی پروڈیوسر ہونے کے ساتھ لکھاری بھی ہیں، فلم رومانوی کامیڈی طرز کی ہو گی جس کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ کیا جائے گا۔
2 دن پہلے

سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی سے بلے بازوں کی حفاظت کے لیے بڑا مطالبہ کردیا
سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فاسٹ یا اسپن باولنگ سے قطع نظر بلے بازوں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے۔حال ہی میں دبئی میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں کنگز الیون پنجاب کے فیلڈر نکلوس پوران کی جانب سے پھینکی گئی تھرو سن رائزرز حیدرآباد کے وجے شنکر کے ہیلمٹ پر لگی جس کے بعد وہ زمین پر گر گئے۔
2 دن پہلے

عاطف اسلم نے ٹیکس گوشواروں میں غیر ملکی فلیٹس کا ذکر نہیں کیا ،ایف بی آر ان ایکشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گلوکار عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے 2018 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کے بعد ان پر یہ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
2 دن پہلے

ایئرپورٹ پر مسافر کے جوتوں سے مکڑیاں برآمد
فلپائن میں ایئرپورٹ حکام نے جوتوں کے اندر چھپائی گئیں 119 زندہ مکڑیاں برآمد کر لیں، مذکورہ پارسل پولینڈ سے فلپائن میں مقیم کسی شخص کیلئے بھیجا گیا تھا۔
2 دن پہلے

کھانا ڈیلیور کرنے والی خاتون کی چور ی پکڑی گئی
کھانا ڈیلیور کرنے اور واپس اٹھانے کا حیرت انگیز واقعہ امریکا میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
2 دن پہلے

اداکارہ سدرہ بتول تین سال کہاں غائب تھیں؟
ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سدرہ بتول کی تین سال بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں مداحوں کو بتا دیا کہ وہ تین سال کہاں غائب تھیں۔
2 دن پہلے