اتوار 19 مئی 2024

پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے

پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے

پشاور(دھرتی نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے۔

نجی
ٹی وی دھرتی نیوزکے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما
کیپٹن (ر)صفدر کو آج اثاثہ جات کیس میں طلب کررکھا ہے،نیب خیبرپختونخوا کے
باہر پولیس کی بھری نفری تعینات کردی گئی اورنیب خیبرپختونخوا آنے والے
راستوں کو خاردار تاریں لگا کربند کردیاگیا۔

Facebook Comments