پیر 20 مئی 2024

وزیر داخلہ شیخ رشید کا مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد (دھرتی نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت سمیت حملے سے متعلق دریافت کیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ مفتی تقی عثمانی پر حملے پر تشویش ہے ، مفتی تقی عثمانی اعلیٰ پائے کے عالم دین ہیں ، ہم مفتی صاحب کی زندگی کیلئے دعا گو ہیں ۔

Facebook Comments