اتوار 19 مئی 2024

سعودی عرب: ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان

سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا ہے۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔

سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی

Facebook Comments