پیر 20 مئی 2024

ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور (دھرتی نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش ہو سکتی ہے جبکہ اسلام آباد میں رات کے وقت بارش کی توقع ہے۔کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook Comments