بلاول بھٹو نے والد کی سالگرہ کے موقع پریاد گار تصاویر شیئر کردیں
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے والد اورسابق صدر آصف علی زردار ی کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ہمراہ یاد گار تصاویر شیئر کردیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے بہن بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے والد کی والدہ کے ہمراہ اور اپنے ساتھ چند نایاب تصاویر شیئر کیں۔
بلاول بھٹو نے مبارکباد کے پیغام میں لکھا کہ ’صدر آصف علی زرداری، مرد حر کو سالگرہ کی مبارک ہو‘۔
Happy Birthday to Mard-e-Hur President @AAliZardari ! #HappyBirthdayAsifAliZardari https://t.co/QzUePlaLfM pic.twitter.com/NOotqNfoUg
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) July 26, 2021
متعلقہ خبریں
Facebook Comments