پیر 20 مئی 2024

کورونا میں مبتلا مریم نواز کی صحت بارے اہم خبر آگئی

لاہور (دھرتی نیوز) کورونا میں مبتلا مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔

نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ وہ ایک دو روز میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گی۔

خیال رہے کہ مریم نواز کا 28 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے ہی وہ آئسولیشن میں ہیں۔

Facebook Comments