پیر 20 مئی 2024

پاکستان سے مزدوری کیلئے جانے والے 4 افراد افغانستان میں پھنس گئے

پاکستان سے مزدوری کے لیے جانے والے 4 افراد افغانستان میں پھنس گئے۔

افغانستان میں پھنسنے والے افراد کا تعلق پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور جھنگ سے ہے۔

متاثرہ افراد نے حکومت سے مدد مانگ لی ہے اور اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں ایک فیکٹری میں رکھا گیا ہے، حکومت واپسی کے لیے انتظامات کرے۔

Facebook Comments