جمعرات 09 مئی 2024

لاہور میں ایک بار پھر روٹی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور میں ایک بار پھر روٹی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 ستمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

 دھرتی نیوز کی رپورٹ کے  مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت کم نہ ہوئی تو روٹی بارہ روپے کی کریں گے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نان کی قیمت اٹھارہ روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں حکومت سے آٹے کے سابق ریٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

Facebook Comments