بدہ 08 مئی 2024

شہباز شریف عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ

لاہور(دھرتی نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی  نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لیگی صدر شہباز شریف دورہ سیالکوٹ کے دوران ن لیگی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

شہباز شریف لیگی رہنما خواجہ آصف کے گھر پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

Facebook Comments