اتوار 19 مئی 2024

قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گیا

اسلام آباد (دھرتی نیوز) ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے منتخب کیا گیا قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹرزکامیگا ایونٹ کیلئے حوصلہ بڑھائیں گے اورعمران خان موجودہ کرکٹ صورتحال پربھی تبادلہ خیال کریں گے ۔

Facebook Comments