جمعرات 09 مئی 2024

نوازشریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین لاہور کے کس ہسپتال میں لگائی گئی ؟ نام سامنے آ گیا

لاہور (دھرتی نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں علاج کی غرض سے موجود ہے لیکن گزشتہ روز لاہور میں ’ انہیں ‘ ویکسین لگوا دی گئی ، جس نے ہر کسی کو حیران کر رکھے دیاہے ۔

تفصیلات مطابق گزشتہ روز لاہور میں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگا دی گئی جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر اس معاملے کی تحقیق کروانے سے متعلق غور بھی کیا جارہاہے ۔ نوازشریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز سائینو ویک کی پہلی خوراک کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں لگائی گئی ہے ۔

Facebook Comments