جمعہ 26 اپریل 2024

دیسی شادیاں: ’روٹی کھلی ہے یا ہاتھ پتیلے میں آ گیا تھا‘

دیسی شادیاں: ’روٹی کھلی ہے یا ہاتھ پتیلے میں آ گیا تھا‘
دیسی شادیاں اور ان کی رسمیں و لباس وہ ہوتے ہیں جو لالی وڈ فلموں و ڈراموں میں دکھائے جاتے ہیں؟
کی بحث سے قطع نظر پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ’روٹی کھل گئی جے۔۔۔۔‘ (کھانا شروع ہو گیا ہے) کے ٹائٹل کے ساتھ اپنی فلم ’لوڈویڈننگ‘ کا ایک سکرین شاٹ شیئر کیا تو ’اپنی لڑکیوں اور پاگل پن‘ کے بری طرح سے یاد آنے کا اعتراف بھی کر ڈالا۔
انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر کی گئی پوسٹ میں مہوش حیات نے ساتھی اداکارہ فریال محمود راحیل کو مینشن کرتے ہوئے ’دیسی شادیوں‘ اور ان سے وابستہ ’پاگل پن‘ کا تذکرہ کیا تو صارفین کو اس موضوع پر تبصروں کا گویا موقع مہیا کر دیا۔

Facebook Comments