جمعہ 03 مئی 2024

گجرات کے قریب مدرسے کے طلبہ کی وین الٹ گئی

گجرات کے قریب مدرسے کے طلبہ کی وین الٹ گئی

گجرات کے قریب رحمانیہ پل پر وین الٹ گئی جس میں سوار 2 طلبہ جاں بحق ہوگئے۔

 دھرتی نیوز کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے قریب رحمانیہ پل پر مدرسے کے طلبہ کو لے جانے والی وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

وین میں سوار 2 طلبہ جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

 نوٹ : مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں 

Facebook Comments