ھفتہ 04 مئی 2024

باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے گھر بلاکر اپنی بیٹی اور لڑکے کو قتل کردیا

باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے گھر بلاکر اپنی بیٹی اور لڑکے کو قتل کردیا

سیالکوٹ کے علاقے دولت پور میں غیرت کےنام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔

 دھرتی نیوز کے نمائیندہ کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کے باپ نے رشتہ کرنےکے بہانے لڑکےکوگھربلایا اور چھری کے وار کرکے لڑکے سمیت اپنی بیٹی کو بھی قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دونوں لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

نوٹ : مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں

Facebook Comments