اتوار 19 مئی 2024

برطانیہ کے بڑے سپر سٹور سینسبری نے نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے

برطانیہ کے بڑے سپر سٹور سینسبری نے نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے

برمنگھمبرطانیہ کے بڑے سپر سٹور سینسبرینے نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا
اعلان کیا ہے ، اس فرم نے آدھے سال کے نتائج بھی شائع کیے ، جس میں 137
ملین ڈالر کا نقصان ہوا جس کی وجہ سے اتنا بڑا اقدام کرنا پڑا ،یہ اس دن
ہوا جب انگلینڈ دوسرے لاک ڈاؤن میں داخل ہوا ہے ۔سینسبری مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ “ہماری صنعت میں مختلف دیگر شعبوں میں  میں
تیزی آتی رہے گی کیونکہ سیئنسبری   نے اپنے آن لائن اور ڈیجیٹل عمل کو
بڑھایا ہے۔

Facebook Comments