جمعہ 26 اپریل 2024

بہن کےساتھ مہوش حیات کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بہن کےساتھ مہوش حیات کی دلچسپ ویڈیو وائرل

اداکارہ مہوش حیات کی اپنے بہن بھائیوں سے کافی دوستی ہے اور وہ اس حوالے سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ ویڈیوز شیئرکرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں مہوش نے انسٹا پراپنی بڑی بہن افیشن حیات کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیں جس میں دونوں پُرلطف اندازمیں یہ بتا رہی ہیں کہ گھرمیں بہن بھائی ایک دوسرے کے ساتھ کیسا برتاو کرتے ہیں۔

پس منظرمیں مقبول انتمغہ امتیازحاصل کرنے والی اداکارہ نے کیپشن میں اپنے فالوورز کو یہ مشورہ بھی دیا کہ پلیز اسے گھر پر مت آزمائیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پرمہوش کے ایک پرانے انٹرویو کا کلپ وائرل ہوا تھا جس کے بعد مختلف ویب سائٹس نے خبر شائع کی کہ اداکارہ کا کہنا تھا انہیں بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔

بعد ازاں مہوش حیات نےٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ کس سے شادی کرنی ہے ، یہ میرا نجی معاملہ ہے اور جب شادی کروں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا لہذامیرے رشتے جوڑنا بند کریں اور سکون سے بیٹھیں۔ انہوں نے کہا کہ 2 سال پرانے انٹرویو سے سیاق سباق سے ہٹ کر غیر ضروری ہیڈ لائنز نکالی گئیں، اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سواگریزی گانے کے ساتھ لڑائی کے اسٹیپس دکھانے والی مہوش نے فالورزکیلئے ایک پیغام بھی دیا

Facebook Comments