منگل 30 اپریل 2024

آج کاجلسہ حکمرانوں کی نیندیں اڑا دے گا، قمر زمان کائرہ

آج کاجلسہ حکمرانوں کی نیندیں اڑا دے گا، قمر زمان کائرہ

لاہور(دھرتی نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنماقمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ آج لاہور کے جیالے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کااستقبال کریں گے ،آج کاجلسہ حکمرانوں کی نیندیں اڑا دے گا۔

دھرتی نیوزکے مطابق پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ عوام آج کٹھ پتلی حکمرانوں کو الوادع کہنے آئیں گے،لاہوری آج مہنگائی، غربت اور بے روزگاری سے نجات کیلئے نکلیں گے،ہم کٹھ پتلی کو نکال کر کسی مداخلت کے بغیر الیکشن چاہتے ہیں۔

Facebook Comments