جمعہ 17 مئی 2024

راولپنڈی: 4 سالہ بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا

راولپنڈی: 4 سالہ بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حبیب میں 4 سال کی بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا۔

4 سال کی بچی کو آگ لگا کر قتل کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے  بچی کی سوتیلی ماں کو گرفتار کر لیا۔

دوسری جانب شیخوپورہ میں گھر کا سلنڈرپھٹنے سے 21 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا۔

Facebook Comments