اتوار 19 مئی 2024

پشاور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج کر دی

پشاور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج کر دی
فوٹو : رائٹرز

پشاور(دھرتی نیوز)پشاورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

دھرتی نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا،موسیٰ خان بلوچ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کاالزام ہے،موسی خان بلوچ کو نیب نے3 ماہ قبل گرفتار کیاتھا۔

Facebook Comments