بدہ 08 مئی 2024

گوجرانوالہ میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش

بارات

گوجرانوالہ (دھرتی نیوز) گوجرانوالا میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالا کی ڈی سی کالونی کے رہائشی صنعتکار کے بیٹے کی شادی ہوئی۔بارات چندا قلعہ بائی پاس کے قریب واقع میرج ہال پہنچی تو دلہا کے دوست احباب نے پاکستانی کرنسی کے ساتھ ساتھ ڈالرز بھی نچھاور کیے۔مقامی افراد اور بچوں کے ساتھ ساتھ بارات میں شامل مہمانوں نے بھی نوٹ لوٹے۔

Facebook Comments