جمعہ 26 اپریل 2024

بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید 15 چھٹیاں دیدی گئیں

چھٹیاں

پشاور (دھرتی نیوز) کے پی کے حکومت نے سرد علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث سکول اور کالج یکم فروری کی بجائے اب 15 فروری سے کھولے جائیں گے ، سیکریٹری محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

Facebook Comments