جمعرات 02 مئی 2024

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو تین رنز سے شکست دیدی تھی۔

Facebook Comments