ھفتہ 27 اپریل 2024

وزیراعظم عمران خان کاکل دورہ لاہورکاامکان

دورہ لاہور

لاہور(دھرتی نیوز) وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہورکاامکان ہے۔

دھرتی نیوز کے مطابق وزیراعظم سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ سینیٹ انتخاب،اتحادیوں سے مشاورت پروزیراعظم کواعتمادمیں لیں گے،وزیراعظم سے سینئرپارٹی رہنمااوروزرابھی ملاقات کریں گے۔

Facebook Comments