جمعہ 26 اپریل 2024

یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کیلئے 110 فیصدپرامیدہوں،شاہدخاقان

اسلام آباد(دھرتی نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کیلئے 110 فیصدپرامیدہوں۔

قومی اسمبلی میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافی کے سوال ’جوویڈیوزسامنے آئی ہیں اس پرکیاکہیں گے؟‘کا جواب دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ 6،5 ویڈیوزسامنے آئی ہیں،آپ کس کی بات کررہے ہیں۔

Facebook Comments