جمعرات 09 مئی 2024

ہم سینیٹ الیکشن جیت چکے ہیں ،یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ

اسلام آباد(دھرتی نیوز)پی ڈی ایم کے سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنے جیت کیلئے پرعزم ہیں،ان کاکہناہے کہ ہم سینیٹ الیکشن جیت چکے ہیں۔

 دھرتی  نیوز کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ جس مقصد کیلئے آئے تھے وہ پورا کرچکے ہیں،حفیظ شیخ کوووٹ نہیں ملیں گے ،انہوں نے کہاکہ ویڈیو پلانٹڈ ہے اگر ہوتا تو باقی ایم این ایز بھی نظرآتے ۔

Facebook Comments