پیر 20 مئی 2024

کل اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

اسلام آباد(دھرتی نیوز)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے کل (ہفتے کو) قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق کل وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے،تاہم پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں اس موقع پر اجلاس کا بائیکاٹ کریں گی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلا س میں کیا گیا ہے۔

Facebook Comments