جمعہ 26 اپریل 2024

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ‘سماعت ساڑھے 11بجے تک ملتوی

اسلام آباد(دھرتی نیوز) الیکشن کمیشن میں سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کےلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ساڑھے 11بجے تک ملتوی کردی گئی۔

 دھرتی نیوز کے مطابق سماعت تحریک انصاف کے وکیل کی مصروفیت کے باعث ساڑھے 11تک ملتوی کی گئی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے سید یوسف رضا گیلانی کی سینٹ میں کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

Facebook Comments