جمعہ 26 اپریل 2024

احسن اقبال پر جوتا پھینکنے والوں نے دراصل عمران خان پر جوتا پھینکا ہے، شہاز شریف

لاہور(دھرتی نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ احسن اقبال پر جوتا پھینکنے والوں نے دراصل عمران خان پر جوتا پھینکا ہے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک پر حملہ قابل مذمت ہے۔مریم اورنگزیب پر حملہ سیاسی مخالفین کی تربیت کا پتہ دیتا ہے،لیڈر کا کام پانی ڈالنے کا ہونا چاہیے تیل ڈال کر آگ بھڑکانے کا نہیں۔

Facebook Comments