جمعہ 26 اپریل 2024

فیصل واوڈا وفاقی وزیر آبی وسائل سے سبکدوش

اسلام آباد(دھرتی نیوز) کابینہ ڈویژن نے فیصل واوڈا کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق فیصل واوڈا کو ڈی نوٹیفائی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سبکدوشی کا اطلاق 3مارچ2021 سے ہوگا۔

Facebook Comments