جمعرات 09 مئی 2024

ایم کیوایم چیئرمین سینٹ کے لیے کس کو ووٹ دے گی؟ خالد مقبول صدیقی نےاعلان کردیا

کراچی (دھرتی نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کاحصہ ہیں،گیلانی کوووٹ دینےکی امیدکم ہے۔

آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک ہمارے پاس آئے تھے ہم نے ان سے کہا کہ حکومت کی طرف سے غیر سنجیدگی نظر آتی ہے۔سب کوساتھ لےکرچلنےمیں ہی بقا ہےورنہ حالات نےتوسب کومشکل میں ڈال دیا،ہمارےبنیادی مطالبوں پرکچھ چیزیں طےہوئی ہیں،آج دو تین فیصلےہوئےکراچی سےمتعلق صورتحال چنددن میں بہترنظرآئےگی۔

Facebook Comments