ھفتہ 27 اپریل 2024

حافظ آباد کا تین فٹ کا دولہا اپنے قد کے برابر کی دلہن بیاہ لایا

حافظ آباد (دھرتی نیوز) حافظ آباد میں تین فٹ کا دولہا اپنے برابر قد کی دلہن بیاہ لایا، ادیب اپنی دلہن کو بیاہ کر گھر پہنچا تو پورے گاؤں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

 دھرتی نیوز کے مطابق چک گجراں کا رہائشی 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ادیب نے کریم کلر کی شیروانی اور کلاہ پہنا ہوا تھا جبکہ دلہن سمیرا بی بی نے سلمہ ستارہ سے تیار سرخ رنگ کا لہنگاپہنا ہواتھا۔

Facebook Comments