ھفتہ 27 اپریل 2024

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج جاتی امرا پہنچیں گے

لاہور(دھرتی نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج جاتی امرا پہنچیں گے ۔

 دھرتی نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان جاتی امرا میں مریم نواز اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے ،جے یو آئی(ف)کے سربراہ دوپہر ایک بجے جاتی امرا پہنچیں گے ،ملاقات میںلانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔

Facebook Comments