پیر 20 مئی 2024

انصاف کی جدوجہد ہر زمانے کاحصہ رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر کاکہناہے کہ انصاف کی جدوجہد ہر زمانے کاحصہ رہی ہے،طاقتور اپنے طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کیلئے سرگرم رہیں گے ۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہمیشہ کچھ لوگ حق اور انصاف کا علم بھی بلند کریں گے،عموماً انصاف کے پرچم تلے جمع بڑی تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے۔

Facebook Comments