پیر 20 مئی 2024

لاہور: سروسز ہسپتال کے ہاسٹل سے اے ایم ایس کی لاش برآمد

لاہور(دھرتی نیوز)سروسز ہسپتال لاہور کے ہاسٹل سے اے ایم ایس کی لاش ملی ہے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ اے ایم ایس ڈاکٹر حسن اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ۔ڈاکٹر حسن کی موت کی وجہ کا تاحال تعین نہ ہو سکا،ہسپتال حکام کاکہناہے کہ ڈاکٹرحسن چندروز سے بیمار تھے ،اتوار کی صبح انہیں خون کی قہ آئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Facebook Comments