پیر 20 مئی 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہندوبرادری کوہولی کی مبارکباد

کراچی(دھرتی نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے ہولی کے تہوار پر ہندوبرادری کومبارکباددی ہے۔

بلاول بھٹو کا اپنے پیغام میں کہناہے کہ ہولی کاپیغام محبت،امن اوربھائی چارہ ہے،ہولی کاتہواربرائی پراچھائی کی فتح کی علامت ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ ہولی کے پیغام کوفروغ دیناغیرمعمولی اہمیت کی حامل ہے،آئین پاکستان ہندوبرادری سمیت تمام اقلیتوں کے یکساں حقوق کی ضمانت ہے۔

Facebook Comments