جمعہ 26 اپریل 2024

کراچی :شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھیننے والابلاول ہاﺅس میں تعینات اہلکارنکلا

کرچی (دھرتی نیوز)کراچی میں شہری سے مبینہ موٹرسائیکل چھیننے والابلاول ہاﺅس میں تعینات اہلکار نکلا۔

 دھرتی نیوز کی پورٹ ک مطابق فائیو سٹارچورنگی پر اہلکار اس سے موٹرسائیکل چھین رہاتھا،انکشاف ہوا ہے کہ اہلکار نے پکڑے جانے پر خود کو ساﺅتھ انویسٹی گیشن کا افسرظاہر کیا،مبینہ ملزم سکیورٹی زون 2 میں سب انسپکٹر ہے ۔تفتیشی ذرائع کاکہناہے کہ کامران کیساتھ شلوار میں ملبوس ایک شخص موجودتھا، سب انسپکٹر سے مزید تفتیش کررہے ہیں۔

Facebook Comments