ھفتہ 27 اپریل 2024

عوام کورونا کی تیسری لہر کو بہت سنجیدہ لیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور(دھرتی نیوز) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہعوام کورونا کی تیسری لہر کو بہت سنجیدہ لیں۔

 دھرتی نیوز کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز میں اضافے سے ہسپتالوں پر دباو بڑھ رہا ہے،عوام احتیاط نہیں کر یں گے تو وبا کو پھیلنے سے روکانہیں جاسکے گا۔ چوہدری سرور نے عوام سے اپیل کی کہ عوام غیرضروری ملاقاتوں او ر سفر سے گریز کریں۔

Facebook Comments