پیر 20 مئی 2024

اسد عمر کی زیر صدارت پالیسی فورم کا اجلاس،یوتھ ایکشن ایجنڈے کو ترجیح دینے پر غور

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت پالیسی فورم کا اجلاس، یوتھ ایکشن ایجنڈے کو ترجیح دینے پر غور کیا گیا۔

 دھرتی نیوز کے مطابق عثمان ڈار ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان ،پارلیمانی سیکریٹریز صائمہ ندیم، ڈاکٹر نوشین حامد اورسینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے مستقبل کو روشن کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ، اگلے سال نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے خاص منصوبے رکھے جائیں گے۔

Facebook Comments