پیر 20 مئی 2024

صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ ویکسی نیشن کا عمل تیز کریں، اسد عمر

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا ہے کہ صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ ویکسی نیشن کی رفتار میں اضافہ کریں۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اسد عمرکا کہناتھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن کے اجلاس میں آ ج ویکسی نیشن سے متعلق انتظامی امورکاجائزہ لیا گیا ہے ۔چین سے خریدی گئی 5 لاکھ 60 ہزارویکسین کی خوراکیں کل پاکستان پہنچی ہیں جبکہ 5 لاکھوں خوراکوں پرمشتمل ایک اورکھیپ آج پہنچ جائےگی۔

 

Facebook Comments