پیر 20 مئی 2024

سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن،مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کے اثرات سامنے آنے لگے، مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ، وفاقی وزیر کاکہناہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کی وجہ سے اموات کی شرح کچھ وقت بلند رہ سکتی ہے ،شہری ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ۔

Facebook Comments