پیر 20 مئی 2024

منی لانڈرنگ کیس ، جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع

لاہور(دھرتی نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

دھرتی نیوز کی تفصیلات کے مطابق بینکنگ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

Facebook Comments